ناگالینڈ: 6 اضلاع، 738 پولنگ مراکز، 9 گھنٹے انتظار، 4 لاکھ میں سے ایک بھی ووٹر ووٹ ڈالنے نہیں پہنچا!

[]

ریو نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے ‘فرنٹیئر ناگالینڈ ٹیریٹری’ کے لیے ورکنگ پیپر کا مسودہ قبول کر لیا ہے، جو پہلے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی موجودگی میں انہیں پیش کیا گیا تھا۔

ناگالینڈ کی واحد لوک سبھا سیٹ پر کانگریس کے ایس سوپونگمیرن جمیر، حکمراں این ڈی پی پی کے امیدوار چمبن مری اور ایک آزاد امیدوار ہیتھونگ ٹونگو لوتھا الیکشن لڑ رہے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *