مسجد عزیزیہ میں اسلامی کلاسس

[]

حیدرآباد: مسجد عزیزیہ مہدی پٹنم میں یکم مئی تا 30 مئی گرمائی اسلامی کلاسس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اوقات 9:30 تا 12:30 بجے رہیں گے۔

طلبہ وطالبات کے علحدہ کلاسس رہیں گی۔ 7 سال کی عمر سے انٹر کے طلبہ کوایڈمیشن دیا جائے گا۔

کورس کی کوئی فیس نہیں رہے گی۔ خواہش مند طلبہ وطالبات جلد از جلد وقت نماز مغرب تا عشاء فارم حاصل کرسکتے ہیں۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *