مفت ختنہ کیمپ

[]

حیدرآباد: آل انڈیا ادارہ اتباع رسالتؐ کے زیر اہتمام 21/اپریل اتوار کو صبح 9 بجے تا شام 5 بجے مراد نگر سید علی گوڑہ، خلیل ہوٹل کے روبرو مفت ختنہ کیمپ منعقد کیا جارہا ہے۔

جس میں آل انڈیا ادارہ اتباع رسالتؐ کے ناظم اعلیٰ حکیم محمد عبدالباری صدیقی جامعی، ڈاکٹر رئیس قریشی، ڈاکٹر ذاکر حسین سیول سرجن ختنہ کے فرائض انجام دیں گے۔

جناب ماجد حسین ایم ایل اے حلقہ اسمبلی نامپلی، جناب موسیٰ کونسلر آصف نگرڈیویژن مہمانان خصوصی ہوں گے۔

ختنہ رنگ اور بغیر رنگ دونوں طریقوں سے کی جائے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون 9391125959 یا 9553478038 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *