جیل میں کیجریوال کی جان لینے کی ہو رہی سازش، گھر کا کھانا روکنے کی بھی کوشش: عآپ

[]

پریس کانفرنس کے دوران آتشی نے یہ الزام بھی عائد کیا کہ گزشتہ کچھ دنوں سے کیجریوال کے خون میں شگر کی سطح 300 ایم جی/ڈی ایل سے زیادہ ہے، لیکن تہاڑ جیل کے افسران انسولین لینے کی اجازت نہیں دے رہے۔ عآپ لیڈر کا کہنا ہے کہ یہ کیجریوال کو مل رہے گھر کے کھانے کو روکنے اور پھر ان کی جان لینے کی کوشش ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *