ہندوستانہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت adminApril 16, 202401 mins [] ای ڈی نے اپنی چارج شیٹ میں کہا ہے کہ ہیمنت سورین نے نہ صرف غیر قانونی طور پر زمین حاصل کی بلکہ تحقیقات شروع ہونے پر ثبوتوں کو ختم کرنے کی کوشش کی۔ واضح رہے کہ ہیمنت سورین نے گرفتاری کے ڈھائی ماہ بعد پہلی بار ضمانت کی درخواست دائر کی ہے۔ [] Post navigation Previous: سری نگر: جہلم میں کشتی الٹ گئی، بچوں سمیت 6 غرقاب، کئی لاپتہNext: تلنگانہ: اسکول وین کی زد میں آکر کمسن لڑکی جاں بحق Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
گروگرام میں جاری انہدامی مہم سے متعلق عرضی پر غور کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار، آج ہی ہائی کورٹ جانے کا حکم adminApril 27, 2026 0
باکس آفس پر’ مائیکل‘ کا دھماکہ، مشہور امریکی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کی بایوپک نے توڑے کئی ریکارڈ adminApril 27, 2026 0