ہندوستانہیمنت سورین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت، ای ڈی نے جواب دینے کے لیے مانگا وقت adminApril 16, 202401 mins [] ای ڈی نے اپنی چارج شیٹ میں کہا ہے کہ ہیمنت سورین نے نہ صرف غیر قانونی طور پر زمین حاصل کی بلکہ تحقیقات شروع ہونے پر ثبوتوں کو ختم کرنے کی کوشش کی۔ واضح رہے کہ ہیمنت سورین نے گرفتاری کے ڈھائی ماہ بعد پہلی بار ضمانت کی درخواست دائر کی ہے۔ [] Post navigation Previous: سری نگر: جہلم میں کشتی الٹ گئی، بچوں سمیت 6 غرقاب، کئی لاپتہNext: تلنگانہ: اسکول وین کی زد میں آکر کمسن لڑکی جاں بحق Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
بی ایس پی نے کیا مزید 11 امیدواروں کا اعلان، پی ایم مودی کے سامنے اطہر جمال لاری کو اتارا adminApril 16, 2024 0
’میرا نام اروند کیجریوال ہے، میں دہشت گرد نہیں ہوں‘ جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے وزیر اعلیٰ کیجریوال کا جذباتی پیغام adminApril 16, 2024 0