ایس پی نے شیو پال کی جگہ ان کے بیٹے آدتیہ کو بدایوں سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا

[]

ٹکٹ ملنے کے بعد جب آدتیہ یادو سے بات کی گئی تو انہوں نے کہا کہ انہیں عوام اور کارکنوں کے مطالبے پر ٹکٹ دیا گیا ہے۔ ٹکٹ ملنے کے بعد انہیں یا کسی اور کو عوام کے درمیان جانا ہے اور عوام کا آشیرواد لینا ہے۔ اس کے بعد ہی وہ ایم پی یا ایم ایل اے بنتے ہیں۔ وہ راجیہ سبھا یا ایم ایل سی بن کر پارلیمنٹ یا اسمبلی میں نہیں جا رہے  ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *