[]
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں دو کمسن بچوں نے روزہ رکھا۔ سید ارسلان مہدی ولد سید آصف اور سید الہان مہدی ولد سید علی شجیع ساکن ذمستان پور مشیر آباد حیدرآباد نے روزہ رکھا۔ننھے روزہ داروں کو خاندان کے بزرگوں نے دعاؤں سے نوازا۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے معصوم روزہ داروں کے تابناک مستقبل کے لیے نیک تمنائیں اور دعائیں۔