مسلم پرسنل لا بورڈ کو گیان واپی مسجد میں نماز پر پابندی کا اندیشہ

[]

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے گیان واپی مسجد معاملہ میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کو حیرت انگیز اور افسوسناک قراردیا۔

بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے اندیشہ ظاہر کیا کہ نام نہاد سائنٹفک سروے کے ذریعہ مسجد کے نیچے کوئی مندر یا آثار نکال لئے جائیں گے اور نماز پر بھی پابندی عائد کردی جائے گی۔

نت نئے تنازعات کے لئے راستہ ہموار ہوگا۔ 1991 کا قانون پوری طرح بے معنی ہوکر رہ جائے گا۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *