کانگریس کے مزید چار امیدواروں کا اعلان _ جیون ریڈی اور ڈاکٹر سنگا کماری بھی شامل

[]

حیدرآباد _ کانگریس پارٹی نے تلنگانہ کے مزید چار لوک سبھا حلقوں میں پارٹی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے جن میں نظام آباد لوک سبھا سے رکن کونسل ٹی جیون ریڈی، عادل آباد سے ڈاکٹر سنگا کماری، میدک سے نیلم مدھو اور بھونگیر سے سی کرن کمار ریڈی شامل ہیں اب تک کانگریس نے 14 حلقوں میں اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے مزید تین حلقوں میں امیدواروں کا اعلان باقی ہے

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *