’شکتی‘ کے موضوع پر بی جے پی راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کر رہی ہے: سنجے راؤت

[]

واضح رہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) ممبئی میں کوویڈ 19 علاج کے مراکز کے قیام میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کر رہی ہے۔ ای ڈی کووڈ-19 وبا کے دوران شہر میں پھنسے ہوئے تارکین وطن مزدوروں کو ’کھچڑی‘ کے پیکٹ فراہم کرنے کے لئے ممبئی میونسپل کارپوریشن کے ذریعے دیئے گئے کنٹریکٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کی جانچ کر رہی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *