سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے سیستان و بلوچستان کے سیلاب زدگان کے لئے 63 موبائل ہسپتال تعمیر

[]

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے سیستان و بلوچستان میں حالیہ سیلاب سے  متاثر ہونے والوں کے لئے 96 بیڈ کا موبائل ہسپتال تعمیر کیا ہے۔

گذشتہ دنوں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والے سیستان و بلوچستان کے جنوبی شہر دشتیاری میں موبائل ہسپتال عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی میں مشغول ہے۔

صوبے میں بحرانی صورتحال پیدا ہونے کے بعد سے سپاہ پاسداران نے متاثرہ لوگوں کی خدمت رسانی کا فریضہ انجام دینا شروع کیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *