جرمن شہر فرینکفرٹ میں پہلی بار رمضان کے لیے تہنیتی چراغاں

[]

یہ بات اہم ہے کہ جرمنی میں ثقافتی طور پر مسیحی تہواروں پر ہی سڑکوں پر چراغاں کیا جاتا ہے، تاہم مغربی ممالک میں مسلمان بھی اپنے تہواروں کے موقع پر اپنے گھروں پر چراغاں کرتے ہیں اور یہ رجحان مسلسل بڑھ رہا ہے۔ فرینکفرٹ میں اسی لیے چراغاں کے لیے جو عناصر استعمال کیے جا رہے ہیں وہ مسلم کے ساتھ ساتھ مسیحی روایات سے بھی مرصع ہیں۔ فرینکفرٹ میں احمدی برادری کی جانب سے بھی اس اقدام کی تعریف کی گئی ہے۔ اس جماعت کے ایک ترجمان نوید احمد کا کہنا تھا، ”مجھے خوشی ہے کیوں کہ یہ مسلمانوں کو تسلیم کرنے کی ایک علامت ہے۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *