جگتیال میں نوجوان کا قتل _ نعش کنویں سے برآمد

[]

جگتیال _ 8 مارچ ( اردولیکس) جگتیال ضلع کے رائکل منڈل کے تتلوائی میں  سریش نامی نوجوان کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ نامعلوم افراد نے کلہاڑی سے سر کا پچھلا حصہ کاٹ کر نعش کو کنویں میں پھینک دیا.

بتایا گیا ہے کہ سریش جمعرات کو  گھر سے روانہ ہوا تھا اور  شام تک  واپس نہیں آیا رائکل پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔ لیکن قتل کس نے کیا؟ اس کی وجوہات کی تحقیقات کی جارہی ہے

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *