ممبئی کے باشندگان کو لگا بجلی کا جھٹکا! یکم اپریل سے ہوگا بل میں اضافہ

[]

بجلی کے نرخوں میں اس تبدیلی کا سب سے زیادہ اثر چھوٹے صارفین پر پڑنے والا ہے۔ وہ صارفین جو اس وقت 100 یونٹ سے کم بجلی استعمال کر رہے ہیں، ان کے بل میں سب سے زیادہ اضافہ ہوگا۔ فی الحال انہیں 1.65 روپے فی یونٹ (کے ڈبلیو ایچ) کے حساب سے بجلی ادا کرنی پڑتی ہے۔ ٹاٹا پاور نے ایسے صارفین کے لیے ریٹ بڑھا کر 4.96 روپے فی یونٹ کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ 500 یونٹ یا اس سے زیادہ استعمال کرنے والوں کو ریلیف مل سکتا ہے، کیونکہ ایسے صارفین کے لیے ریٹ 8.35 روپے فی یونٹ سے کم کر کے 7.94 روپے فی یونٹ کرنے کی تجویز ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *