تازہ ترین خبریںجی چناریڈی ، تلنگانہ اسٹیٹ پلاننگ بورڈ کے وائس چیئرمین مقرر adminFebruary 25, 202401 mins [] حیدرآباد _ 24 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے کانگریس کے سینئر لیڈر و سابق وزیر جی چناریڈی کو تلنگانہ اسٹیٹ پلاننگ بورڈ کا وائس چیئرمین مقرر کیا ہے جو کابینی درجہ کا عہدہ ہے چیف سکریٹری شانتی کماری نے اس سلسلہ میں احکامات جاری کردیئے ہیں [] Post navigation Previous: سپاہ پاسداران کی بحریہ کے پاس جدید دفاعی اور کروز میزائل کا ذخیرہ ہے، کمانڈر تنگسیریNext: ایک تھی موپیڈ… Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
تلنگانہ کے بھونگیر ضلع میں بی آر ایس پارٹی کے دفتر پر کانگریس کارکنوں کا حملہ adminJanuary 11, 2025 0