تاریخ کے جھروکوں سے، 19 فروری کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

[]

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 19 فروری کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1389۔دہلی کے سلطان غیاث الدین تغلق (دوم) کا قتل ۔

1630۔مراٹھا حکمراں چھترپتی شیواجی جونیر میں پیدا ہوئے۔

1891۔امرت بازار پتریکا روزنامہ بن گیا۔

1895۔نول کشور پریس اور بک ڈپو کے بانی منشی نول کشور کا انتقال ہوا۔

1915۔مہاتما گاندھی کے سیاسی گرو اور ممتاز مجاہد آزادی گوپال کرشن گوکھلے کا انتقال ہوا۔

1918۔سوویت یونین کی سنٹرل ایکزیکٹیو کمیٹی نے روس میں اراضی، زمین اور قدرتی وسائل کے نجی مالکانہ حق کو ختم کرنے کی ہدایت جاری کی۔

1944 ۔برطانیہ کو لڑاکو طیاروں نو برلن پر بمباری کی۔

1959۔برطانیہ، ترکی اور یونان کے وزرائے اعظم نے قبرص کی آزادی کے لئے لندن میں ایک معاہدہ پر دستخط کئے۔

1959 ۔افریقی ملک گیبون نو آئین اختیار کیا۔

1986۔دہلی میں پہلی بار کمیپوٹرائزڈ ریلوے ٹکٹ ریزرویشن کا آغاز۔

1990 ۔روسی خلائی گاڑی سویوز ٹی ایم۔9 زمین پر واپس آیا۔

1997۔چین کے رہنما ذیاوپینگ کا 93 سال کی عمر میں انتقال۔

2012 ۔میکسکو کی یک جیل میں دو گروہوں میں تصادم 44 قیدی ہلاک ہوئے۔



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *