کسان تحریک کا پانچواں دن، ہریانہ میں ٹریکٹر مارچ، مظفرنگر میں پنچایت

[]

کسان رہنما اور بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت نے جمعہ کو سنیوکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) کی طرف سے دی گئی ‘بھارت بند’ کی کال پر منعقد احتجاج میں شرکت کی۔ ٹکیت نے کہا، ’’ہم فصلوں کے لیے کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کی قانونی ضمانت، سوامی ناتھن کمیٹی کی رپورٹ کے نفاذ، کسانوں کے قرض معافی وغیرہ کے مطالبات کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔‘‘

یہ پوچھے جانے پر کہ کیا ان کا دہلی جانے کا کوئی ارادہ ہے، ٹکیت نے کہا، ’’ہفتہ کو سسولی (مظفر نگر) میں ماہانہ پنچایت ہے، ہم اس میں مستقبل کی حکمت عملی طے کریں گے۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *