[]
نئی دہلی _ وزیر اعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دارالحکومت ابوظہبی کے قریب تعمیر کردہ ایک ہندو مندر کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات گئے تھے۔ اس کے ایک حصے کے طور پر، بوچاسناواسی اکشر پرشوتم سوامی نارائن سنستھا نامی ادارہ کی جانب سے تعمیر کردہ مندر کا آغاز کیا۔ مندر میں پجاریوں کے ساتھ پوجا پروگراموں میں حصہ لیا۔
مندر کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم مودی کو دیکھنے کے لیے ہندوستانی شہری بڑی تعداد میں پہنچے۔ انہیں مبارکباد دی۔ تقریب میں بالی ووڈ اداکار اکشے کمار اور مقبول گلوکار شنکر مہادیون نے شرکت کی۔
یہ مندر دبئی-ابوظہبی روٹ پر شیخ زید ہائی وے کے قریب بنائی گئی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت کی طرف سے دی گئی 27 ایکڑ اراضی پر 2019 میں تعمیر شروع ہوئی، راجستھان اور گجرات کے ماہرین نے تقریباً تین سال تک کام کیا جب کہ دبئی میں تین دیگر ہندو مندر ہیں، ابوظہبی کا جس مندر کا افتتاح وزیر اعظم کیا وہ خلیجی خطے میں سب سے بڑا مندر ہے۔ اس مندر میں سات گنبد ہیں جو عرب امارات کی سات امارات کی علامت ہیں۔ تعمیر میں راجستھان سے درآمد کیا گیا ماربل استعمال کیا گیا۔ تقریباً 700 کروڑ روپے کی لاگت سے بنائے گئے اس مندر کے دونوں طرف بھارت سے بڑے بڑے کنٹینرز میں لائے گئے گنگا اور یمنا ندیوں کے بہاؤ کا انتظام کیا گیا ہے۔ یہ وارانسی گھاٹوں کی یاد دلاتا ہے۔
उद्घाटन से पहले प्रधानमंत्री जी ने अबू धाबी के पहले हिंदू मंदिर की निर्माण गाथा को जाना। साथ ही विभिन्न धर्मों के प्रतिनिधियों से मुलाकात की।#BAPSHinduMandir#AbuDhabiTemple pic.twitter.com/qvIokuYPJ5
— Ashi Rawal 🇮🇳 (@RawalAshi) February 14, 2024
🕉️A historic moment! 🕉️
Prime Minister Shri @narendramodi inaugurates the Bochasanwasi Akshar Purushottam Swaminarayan Sanstha (BAPS) Mandir in Abu Dhabi.
This temple stands as a symbol of harmony and timeless values of Sanatan Dharma. #BAPSMandirAbuDhabi#AbuDhabiTemple pic.twitter.com/xdoUv4ZzJT
— R. Ashoka (ಆರ್. ಅಶೋಕ) (@RAshokaBJP) February 14, 2024
अबू धाबी में बोचासनवासी अक्षर पुरूषोत्तम स्वामीनारायण संस्था BAPS हिंदू मंदिर के उद्घाटन से पहले प्रधानमंत्री श्री @narendramodi जी#BAPSHinduMandir #AbuDhabiTemple #BAPSHinduMandir pic.twitter.com/6lQqTZNeXe
— Shivangi Mishra (पंडिताइन) (@ShivangiRasht) February 14, 2024