تازہ ترین خبریںپاکستان میں عام انتخابات: پولنگ کے عمل کی تصویری جھلکیاں adminFebruary 8, 202401 mins [] پاکستان بھر میں 12ویں عام انتخابات 2024ء کے لیے پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے حوالے سے بھی خاص انتظامات کیے گئے۔ مجموعی طور پر پولنگ پرامن ماحول میں منعقد ہوئی۔ [] Post navigation Previous: مسلمانوں کی جان، املاک، عبادت گاہوں اور تجارت پر جان لیوا خطرات منڈلارہے ہیں۔ مفکرین کی رائےNext: انڈیا ٹوڈے کی سروے رپورٹ _ لوک سبھا انتخابات میں تلنگانہ میں کونسی پارٹی کو ملے گی کتنی سیٹ Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
ایرانی بارڈر فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کاروائی، بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد ضبط کر لیا adminJanuary 13, 2025 0
تلنگانہ کے اضلاع سے حیدرآباد منتقل ہونے والے خاندانوں کو بھی جاری کئے جائیں گے نئے راشن کارڈز adminJanuary 12, 2025 0