بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے راجیہ سبھا میں ’پلیسز آف وَرشپ ایکٹ 1991‘ کو ختم کرنے کا کیا مطالبہ

[]

قابل ذکر ہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب ’پلیسز آف وَرشپ ایکٹ 1991‘ کو ختم کرنے کا مطالبہ اٹھا ہے۔ اس سے قبل بھی پارلیمنٹ میں کئی اراکین پارلیمنٹ یہ ایشو اٹھا چکے ہیں۔ یہ معاملہ سپریم کورٹ تک بھی پہنچ چکا ہے جس پر سماعت ہونی ہے۔ ہندوتوا نظریہ رکھنے والے کچھ لیڈران کا کہنا ہے کہ جس طرح گیانواپی مسجد اور متھرا شاہی عیدگاہ جیسے معاملوں کو بابری مسجد کیس کی طرح ہی دیکھا جانا چاہیے۔ لیکن ’پلیسز آف وَرشپ ایکٹ 1991‘ اس کی اجازت نہیں دیتا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *