[]
File photo
حیدرآباد: دفاعی شعبہ کے ہیلی کاپٹر کی مرمت کے دوران ایک آفیسر حادثہ میں ہلاک ہو گیا۔ الوال پولیس کے مطابق اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے ہرویر چودھری حکیم پیٹ ایئر فورس ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں برسر خدمت بتائے گئے ہیں۔
ہفتہ کو وہ ہیلی کاپٹر کی مرمت کاکام کررہے تھے کہ ہائی پریشر والی ایمرجنسی سیٹ کا بٹن غلطی سے دبا دیا گیاجسکے نتیجے میں سیٹ اچھلگئی اور وہ اڑ کر گر پڑےجسکےنتیجہ میں ان کی موت ہوگئی۔
پولیس نے اسسلسلے میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔