[]
جمعیۃ علماء کریمنگر کی جانب سے75 ویں یوم جمہوریہ کی تقریب پرچم کشائی بمقام جمعیۃ چوک مکرم پورہ کی تقریب کا منظر جس کا آغاز حافظ معظم حسین کی تلاوت سے ہوا، نعت پاک خواجہ مفیض الدین صاحب نے پیش کی، یوم جمہوریہ کے عنوان پر مولانا خواجہ فرقان علی قاسمی صاحب نے روشنی ڈالی اور حضرت مفتی محمد اعتماد الحق قاسمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے ملک کے موجودہ حالات میں جمہور و دستور کی حفاظت پر تفصیلی خطاب فرمایا، حافظ محمد وسیم الدین صاحب مدظلہ العالی نے نظامت کے فرائض انجام دیے اور حضرت مفتی محمد اعتماد الحق قاسمی صاحب کی دعا پر یوم جمہوریہ کی تقریب اختتام پذیر ہوئی.