[]
گریراج سنگھ نے صحافیوں سے کہا، ’’یہ خوشنودی کی کی سیاست کرتے ہیں۔ خوشنودی کی سیاست کرتے کرتے وزیر اعظم مودی اور بی جے پی کو گالی دیتے ہیں۔ ہمیں ان کی نصیحت نہیں چاہئے۔ یہ صرف ابہام پیدا کر سکتے ہیں۔‘‘
سنگھ نے مزید کہا، ’’میں نے ان سے درخواست کی ہے کہ آپ بہار کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر صحت ہیں، تو آپ کیوں حج ہاؤس کو اسپتال بنا دیتے؟ بہترین سپر اسپیشلٹی اسپتال تیار ہوگا۔ تبلیغ کرنے سے بہتر ہے یہ کام کر ریں۔‘‘