حیدرآباد کے ایک ہوٹل میں بریانی کے مسلہ پر کسٹمرس کی پٹائی _ ہوٹل بند نہ کرنے پر جلا دینے ملعون راجہ سنگھ کی دھمکی

[]

حیدرآباد _ 1جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد کے مصروف ترین علاقہ عابڈس میں واقع ایک مشہور ہوٹل میں اتوار کی رات بریانی کے گوشت کے مسلہ پر جھگڑا کرنے والے کسٹمرس کی ہوٹل کے ویٹرس نے پٹائی کردی۔ بتایا جاتا ہے کہ کسٹمرس کا تعلق شہر کے گوشہ محل سے تھا جس پر اس حلقہ سے نمائندگی کرنے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ نے عابڈس پولیس سے مطالبہ کیا کہ وہ کسٹمرس پر حملہ کرنے والوں اور ہوٹل کے مالک کو گرفتار کرتے ہوئے ہوٹل بند کروادیں۔ بصورت دیگر وہ خود ہوٹل کو جلا دیں گے۔فی الحال ملعون راجہ سنگھ کا آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے



[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *