شہید القدس

[]

مسئلہ فلسطین ان موضوعات میں سے تھا جو 1948 سے بین الاقوامی سطح پر ہونے والے حالات پر اثرانداز ہورہا تھا۔ بہت کوششیں کی گئیں تاکہ یہ مسئلہ فراموشی کے سپرد کیا جائے اور فلسطین پر صہیونیوں کے قبضے کو جواز فراہم کیا جائے۔ امام خمینی رہ نے یوم القدس منانے ایک اعلان کرکے فلسطینیوں خلاف ہونے والی اس سازش کو ناکام بنانے کے لئے پہلا قدم اٹھایا۔

اس کے بعد مختلف افراد اور گروہوں نے اسرائیلی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے اقدامات انجام دئیے۔ شہید سلیمانی ان میں سے ایک تھے جنہوں نے مسئلہ فلسطین کے لئے بڑی جدوجہد کی۔ مسئلہ فلسطین کو شہید سلیمانی کے نزدیک مرکزی حیثیت حاصل تھی۔ مہر خبررساں ایجنسی “شہید القدس؛ مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھنے میں شہید سلیمانی کا کردار” کے عنوان سے فلسطین کے لئے ان کی خدمات پر تجزیہ پیش کرتی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *