آئی پی ایل: شریئس کے پاس لوٹی کولکاتا نائٹ رائیڈرس کی کپتانی، نتیش رانا ہوں گے نائب کپتان

[]

بہرحال، کے کے آر فرنچائزی کے چیف ایگزیکٹیو افسر وینکی میسور کا کہنا ہے کہ وہ بہت خوش ہیں کہ ایر واپس آ گئے ہیں اور کپتانی سنبھالنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ جس طرح سے انھوں نے اپنی چوٹ سے باہر نکلنے کے لیے سخت جدوجہد کی ہے اور جس طرح کا فارم انھوں نے دکھایا ہے وہ ان کی محنت کا ثبوت ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *