میناکشی نٹراجن کی نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف حیدر آباد میں ’جمہوریت بچاؤ ستیاگرہ‘ کا انعقاد

مہیش گوڑ نے بی جے پی پر علاقائی پارٹیوں کو نشانہ بنانے، ہر سال 2 کروڑ روزگار فراہم کرنے کے وعدے کو پورا نہ کرنے اور ملک کی دولت کو چند مخصوص افراد کے ہاتھوں میں مرکوز ہونے دینے کا بھی الزام لگایا۔ انھوں نے مودی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ’’قومی اہمیت کے مسائل کو نظرانداز کیا جا رہا ہے، اور جواہر لعل نہرو، اندرا گاندھی، راہل گاندھی جیسے لیڈران کی سیاسی وراثت کو مسخ کر کے پیش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔‘‘

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *