مسلمانوں کو آپس میں مزید نزدیک ہونے اور تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے، صدر پزشکیان کا عید الاضحی پر پیغام


صدر مسعود پزشکیان نے عید الاضحی کے موقع پر مختلف اسلامی ممالک کے سربراہان سے رابطے میں اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اللہ تعالی مسلمانوں کے دلوں کو مزید قریب کر دے تاکہ وہ خطرات کے خلاف ایک دوسرے کا بھرپور دفاع کر سکیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *