’ہندو مذہب‘ زندگی جینے کا ایک طریقہ ہے، عقیدہ ثابت کرنے کے لیے مندر جانا لازمی نہیں: سپریم کورٹ

قابل ذکر ہے کہ سپریم کورٹ اس سے پہلے تبصرہ کر چکی ہے کہ اگر لوگ آئینی عدالت کے سامنے ہر مذہبی روایت یا مذہب سے متعلق معاملے پر سوال اٹھانا شروع کر دیں تو سینکڑوں عرضیاں دائر ہوں گی اور اس سے ہر مذہب ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائے گا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *