’میرا گھونسا ڈھائی کلو کا تھا، اب 250 کلو کا ہو گیا ہے‘، بی جے پی ممبر اسمبلی نے ایس پی اور ایس ڈی او پی کو دی دھمکی

ایم ایل اے کا یہ بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے اور لوگ اس پر مختلف ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔ کچھ اسے طاقت کا گھمنڈ قرار دے رہے ہیں، جب کہ کچھ اسے امن و امان کے لیے چیلنج بتا رہے ہیں۔ اب یہ پورا معاملہ سیاسی رُخ اختیار کر چکا ہے۔ اپوزیشن اس معاملے پر حکومت کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ انتظامیہ اور حکومت اس معاملے پر کیا قدم اٹھاتے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *