لوک سبھا میں ’خواتین ریزرویشن بل‘ پیش، اراکین پارلیمنٹ کے درمیان ہوئی تلخ بحث

دوسری جانب اکھلیش یادو نے مسلم طبقہ کے بارے میں امت شاہ کے تبصروں کو غیر جمہوری قرار دیا۔ امت شاہ نے سخت الفاظ میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’ہم سماجوادی پارٹی کو اپنے تمام ٹکٹ مسلم خواتین کو دینے سے نہیں روک رہے ہیں۔‘‘ واضح رہے کہ لوک سبھا میں بحث جاری رہنے کی امید ہے، جس میں حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی مجوزہ ترامیم اور ایوانوں میں خواتین کی نمائندگی کے وسیع تر معاملے پر اپنا اپنا موقف پیش کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *