امریکہ نے ایران کے منجمد اثاثوں کی جزوی بحالی پر رضامندی ظاہر کردی

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مغربی خبر رساں ادارے نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کے کچھ منجمد مالی اثاثوں کو آزاد کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ تہران اس اقدام کو ایک پائیدار معاہدے تک پہنچنے کی سمت میں مثبت پیش رفت کے طور پر دیکھ رہا ہے۔

تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں کیا گیا کہ کتنی رقم آزاد کی جائے گی اور اس فیصلے پر عمل درآمد کب شروع ہوگا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *