بنگال میں انتخابی مہم کے دوران 43 ٹی ایم سی رہنماؤں کو این آئی اے کا نوٹس، 17 اپریل کو دہلی طلب

انتخابی موسم کے درمیان این آئی اے کی تازہ کارروائی نے مغربی بنگال کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ جوں جوں اسمبلی انتخابات قریب آرہے ہیں، بیان بازی تیز ہوگئی ہے۔ تملوک ضلع ٹی ایم سی کے صدر سوجیت رائے نے نوٹس پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ این آئی اے کے نوٹس کا مطالعہ کیا جا رہا ہے اور اس کے بعد پارٹی مناسب جواب جاری کرے گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *