وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ الیکٹرک تھری وہیلر (ایل5 ایم) گاڑیوں کو فروغ دینے کے لیے پہلے سال میں 50ہزار روپئے، دوسرے سال میں 40 ہزار روپئے اور تیسرے سال میں 30 ہزارروپئے کی مراعات فراہم کی جائیں گی۔ وہیں 4 پہیہ الیکٹرک گڈز گاڑیوں (این 1) کے لیے پہلے سال میں 1,00,000 روپئے ، دوسرے سال میں 75 ہزار روپئے اور تیسرے سال میں 50 ہزار روپئے کی مراعات مقرر کی گئی ہیں۔
دہلی کی نئی ای وی پالیسی کا مسودہ جاری، الیکٹرک گاڑیوں پر روڈ ٹیکس اور رجسٹریشن فیس معاف
