علی گڑھ میں امونیا گیس کا 60 کلو والا سلنڈر جو پہلے 7200 روپے میں ملتا تھا، اب 15000 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اس اچانک اضافے نے آپریٹنگ اخراجات کے پورے حساب کتاب کو درہم برہم کر دیا ہے۔ کولڈ اسٹوریج اونرز ایسوسی ایشن کے صدر گرراج گوڈانی نے کہا کہ کولڈ اسٹوریج کو صنعت کے طور پر نہیں بلکہ زراعت سے متعلق ضروری خدمات کے طور پر دیکھا جانا چاہئے۔ بڑھتی لاگت سے پورا نظام متاثر ہوررہا ہے۔
تیل اور گیس کے بعد اب امونیا کا بحران، لوگ 7200 روپے والا سلنڈر 15 ہزار میں لینے پر مجبور
