پٹرول کی جگہ گاڑیوں میں بھر دیا پانی، گریٹر نوئیڈا کے پمپ پر ناراض صارفین نے جم کر کیا ہنگامہ، مانگ رہے معاوضہ

اس دوران کئی لوگ اپنی گاڑیوں سے ہریدوار، دہلی اور گڑگاؤں کے لیے نکلے تھے جنہیں کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ وہیں ہنگامے کی اطلاع ملنے پر پٹرول پمپ پرافراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا۔ وہیں پانی ملا تیل کا الزام لگاکر لوگوں نے کئی ویڈیو بنائے اورانہیں سوشل میڈیا پر وائرل کردیا۔ اس کے ساتھ ہی انتظامیہ کے اعلیٰ افسران سے پٹرول پمپ کی جانچ کے بعد اس کا لائسنس  منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔ شکایت کی بنیاد پر انتظامیہ ضروری جانچ کررہی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *