
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی سفاک وزیراعظم نتن یاہو کے دفتر کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوری ایران کی مسلح افواج نے نتن یاہو اور صہیونی فضائیہ کے کمانڈروں کی قیام کاہوں کو خیبر میزائلوں کے ذریعے اچانک اور ہدف مندی کے ساتھ نشانہ بنایا ہے۔
سفاک نتن یاہو کی صحت کے بارے میں متضاد خبریں زیرگردش ہیں۔
