اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے غزہ کی صورتحال پر انتباہ جاری کردیا

[]

مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انتونیو گوتیرس کا کہنا ہے کہ غزہ میں صورتحال تیزی سے خراب ہو رہی ہے، غزہ کی صورتحال لمحہ بہ لمحہ مزید مایوس کُن ہوتی جا رہی ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ افسوس انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفے کے بجائے اسرائیل نے فوجی کارروائی تیز کر دی۔

دوسری جانب قابض اسرائیلی وزیراعظم نے جنگ کے نئے مرحلے کا اعلان کیا ہے اور غزہ پر حملوں کو آزادی کے لیے دوسری جنگ قرار دیدیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *