شہر کی خبریںنرمل ڈی سی سی صدر اور خانہ پور ایم ایل اے کی گاڑی کی انتخابی عملے نے تلاشی لی adminFebruary 3, 202601 mins خانہ پور۔ میونسپل انتخابات کے پس منظر میں انتخابی عملے نے نرمل ضلع ڈی سی سی صدر اور خانپور ایم ایل اے ویدما بوجو پٹیل کی گاڑی کا خانہ پور منڈل کے ترلاپاڈو چوراہے پر تلاشی لی۔اس موقع پر ایم ایل اے نے عملہ کے ساتھ مکمل تعاون کیا۔ [] Post navigation Previous: اسلام جمخانہ کے صدر ایڈوکیٹ یوسف ابراہانی 100 بااثر ہندوستانی مسلمانوں میں شاملNext: ’ان ہتھکنڈوں سے کانگریس کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا‘، اراکین پارلیمنٹ کی معطلی پر کانگریس کا سخت رد عمل Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
امریکہ ایران بات چیت پھر تعطل کا شکار — ٹرمپ کے اچانک فیصلے نے پاکستان میں ہونے والی ملاقات روک دی adminApril 25, 2026 0
امریکہ ایران بات چیت پھر تعطل کا شکار — ٹرمپ کے اچانک فیصلے نے پاکستان میں ہونے والی ملاقات روک دی adminApril 25, 2026 0