سبریمالا سونا چوری معاملے میں کیرالہ، تمل ناڈو اور کرناٹک میں 21 مقامات پر ای ڈی کی چھاپہ ماری

اس جانچ کی نگرانی ای ڈی کی کوچی یونٹ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر راکیش کمار کررہے ہیں۔ دریں اثنا، کیرالہ ہائی کورٹ نے منگل کو خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کو ہدایت دی کہ وہ سبریمالا مندر کی تحقیقات کرے تاکہ سونے کی مبینہ چوری کے پیچھے سازش اور طریقہ کار کو بے نقاب کیا جا سکے۔ سائنسی نتائج کی بنیاد پر مندر کے اندر اور اردگرد شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *