[]
حیدرآباد: راجہ سنگھ نے پولیس میں شکایت کی کہ انہیں نامعلوم شخص نے فون پر دھمکی دی کہ دھماکہ سے اڑادیاجائے گا۔
ذرائع کے بموجب راجہ سنگھ نے کہاکہ 2بجے نامعلوم شخص نے فون کرکے بتایا کہ انہیں اور یوگی کو دھماکہ سے اڑادیا جائے گا۔
اس موقع پر وائرل ویڈیو میں معلون سنگھ ریاستی حکومت اور پولیس پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ چیف منسٹر کے اشارہ پر بی جے پی قائدین کی بات ریکارڈ کی جاتی ہے۔
پھر پولیس کا فرض نہیں ہے کہ وہ ان کا تحفظ کریں۔
جبکہ دسہرہ تہوار کے موقع پر ہتھیاروں کی معلون سنگھ پوجا کررہے تھے۔ بیرون ملک سے نامعلوم شخص کی دھمکی پر اتنا خوف زدہ ہوگئے تعجب کی بات ہے۔