جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان، کٹھوعہ اور سانبہ کے لئے 'ریڈ الرٹ' جاری

[]

انہوں نے کہا کٹھوعہ اور سانبہ اضلاع اور جموں خطے کے زیریں علاقوں کے لئے ‘ریڈ وارننگ’ جاری کی گئی ہے کیونکہ ان علاقوں میں سیلاب اور سیلابی ریلے آنے کے خطرات بڑھ گئے ہیں’۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سری نگر میں 1.0 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ قاضی گنڈ میں 31.8 ملی میٹر، پہلگام میں 17.4 ملی میٹر، کپوارہ میں 17.3 ملی میٹر، گلمرگ میں 3.0 ملی میٹر، جموں میں 14.2 ملی میٹر،بانہال میں 28.2 ملی میٹرم بٹوٹ میں 58.8 ملی میٹر،کٹرہ میں 19.2 ملی میٹر اور بھدرواہ میں 125.1 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *