ترکی سے واپسی پر لیبیا کا طیارہ تباہ، لیبیا کے آرمی چیف جاں بحق

لیبیا کی حکومت نے کہا کہ وہ حادثے کی تحقیقات کے لیے ایک ٹیم انقرہ بھیجے گی، جو ترک حکام کے ساتھ مل کر  تحقیقات کرے گی ۔ حادثے کے بعد ریسکیو اور ریلیف ٹیمیں اور ایمرجنسی گاڑیاں جائے وقوعہ پر تعینات کردی گئی ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *