عالمی خبریںغزہ جنگ کا شدید ذہنی دباؤ، ایک اور اسرائیلی فوجی نے زندگی کا خاتمہ کرلیا adminDecember 8, 202501 mins مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، رافیل بارزانی نامی فوجی غزہ میں جاری جارحیت میں حصہ لیتا رہا اور شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔ رپورٹس کے مطابق بارزانی پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (PTSD) میں مبتلا تھا، جو جنگی صدمات کے باعث پیدا ہونے والی ذہنی کیفیت ہے۔ [] Post navigation Previous: فرقوں کی ایجاد حکمرانوں نے کی، اسلام نے نہیں اصل مذہب انسانیت ہے شیعہ سنی کوئی فرقہ نہیں، آیت اللہ عقیل الغروی۔تNext: اسرائیل آئندہ کسی جارحیت کی غلطی نہ کرے، ایران کا رد عمل زیادہ سخت ہوگا، ظریف Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
روس میں پوتن سے عباس عراقچی کی ملاقات، امریکہ پر سخت تنقید، مذاکرات کے امکان کا اشارہ adminApril 27, 2026 0