وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ بہار میں ان کی شکست کے بعد آر جے ڈی اور کانگریس کے درمیان تنازع کھل کر سامنے آئے گا۔ وزیر اعظم نے بی جے پی کارکنوں سے یہ بھی کہا کہ کانگریس نے اپنی ‘ووٹ چوری’ مہم کے دوران ان کی اور الیکشن کمیشن کی توہین کی ہے۔
بہار اسمبلی انتخابی نتائج کے بعد وزیر اعظم مودی ساتوے آسمان پر، کانگریس میں تقسیم کی پیشن گوئی کی
