بہار میں شکست کے بعد راہل گاندھی نے کہا کہ ’انتخاب شروع سے ہی غیر جانبدار نہیں تھے‘

عوام کے درمیان رہ کر آئین اور جمہوریت کی حفاظت کریں یہ لڑائی طویل ہے اور ہم پوری لگن، حوصلے اور سچائی کے ساتھ لڑیں گے۔ واضح رہے کہ بہار اسمبلی انتخابات میں آر جے ڈی نے 143 سیٹوں پر مقابلہ کیا تھا، جب کہ کانگریس نے 61 سیٹوں پر مقابلہ کیا تھا۔ عظیم اتحاد  میں آر جے ڈی اور کانگریس کے علاوہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ-لیننسٹ)، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) اور آئی آئی پی شامل ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *