شعبہ طبیعات میں پروفیسر ڈی کروناساگرکی مثالی وانمول خدمات کا اعتراف۔سر سی وی رمن ایکسیلنس ایوارڈ سے سرفراز ۔ سابق رجسٹرار عثمانیہ یونیوسٹی اور سابق وائس چانسلر یونیورسٹی آف حیدراباد کا خراج تحسین 

حیدرآبادیکم مارچ (اردولیکس) قومی یومِ سائنس کے موقع پر ممتاز ماہرِ طبیعیات پروفیسر ڈی۔ کروناساگر کو “سر سی وی رمن…

Continue reading