پروفیسررحمت یوسف زئی نے اردو زبان کو کمپیوٹر سے مربوط کرنے میں قابل قدر خدمت انجام دی، کتاب کی رسم اجرائی پر دانشوران کا اظہار خیال

حیدرآباد: بزم یاران رحمت کے زیر اہتمام کل ممتاز ادیب وشاعر پروفیسررحمت یوسف زئی کے دوسرے شعری مجموعہ “دھواں الفاظ…

Continue reading