بہار انتخابات این ڈی اے نے جادوئی ہندسہ پار کرلیا

نئی دہلی ۔بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج میں حکمران این ڈی اے اتحاد نےحکومت سازی کیلئے درکار جادوئی ہندسہ پار کرلیا ہے۔

 

 

فی الحال این ڈی اے کے امیدوار 160نشستوں پر آگے چل رہے ہیں۔دوسری طرف مہا گٹھ بندھن اتحاد کے امیدوار 72 نشستوں پر سبقت حاصل کیے ہوئے

 

 

ہیں۔مزید 4 نشستوں پر دیگر امیدوار آگے ہیں۔بہار اسمبلی کی جملہ 243 سیٹیں ہیں۔

 

 

 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *